پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز کی طرف سے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی اننگز میں 4 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 45 گیندوں پر 72 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی طرف سےمیر حمزہ، حسن علی اور تبریز شمسی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button