پاکستانپی ایس ایلتازہ ترین

لاہور قلندرز اپنا پانچواں میچ بھی ہار گئی

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناسکی۔

رسی وین ڈیر ڈوسن 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کے باوجود ٹیم کو فتح نہ دلاسکے۔ لاہور قلندرز کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں شکست ہے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button