
یاداشت پر دستخط ویٹر نری یونیورسٹی سے ڈین فیکلٹی آف با ئیو سائنسز پرو فیسر ڈاکٹرحبیب الرحمن نے اوربز نس ہیڈیو ایم انٹر پرا ئزز عمار ملک نے منعقدہ تقریب میں کیئے
لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کا گذشتہ روزیو ایم انٹر پرا ئزز کے ساتھ سینئر مینجمنٹ سٹاف کی پیشہ وارانہ صلا حیتو ں کو اُجاگر کرنے کے لیئے کپیسٹی بلڈنگ ٹریننگز،ورکشاپ، سیمینار اور کانفرنس منعقد کروانے اور الا ئڈ سروسز دینے سے متعلقہ مفاہمتی یاداشت کا معا ہد ہ طے پا یا۔ یاداشت پر دستخط ویٹر نری یونیورسٹی سے ڈین فیکلٹی آف با ئیو سائنسز پرو فیسر ڈاکٹرحبیب الرحمن نے اوربز نس ہیڈیو ایم انٹر پرا ئزز عمار ملک نے منعقدہ تقریب میں کیئے جبکہ چیئر مین پیرا سائٹا لو جی ڈیپارٹمنٹ پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف سمیت یونیورسٹی کے سینئر انتظا می افسران اوریو ایم انٹر پرا ئززسے آفیشلز کی کثیر تعداد نے تقریب میں شر کت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹرحبیب الرحمن نے کپیسٹی بلڈنگ ٹریننگ کا انعقاد کروانے کے لیئے ویٹر نری یونیورسٹی کا انتخاب کرنے پربز نس ہیڈیو ایم انٹر پرا ئزز عمار ملک کا شکریہ ادا کیا۔
مفاہمتی یاداشت کے تحت مستقبل میں ویٹر نری یونیورسٹی اپنی ویٹر نری اکیڈمی میں یو ایم انٹر پرا ئزز کو ٹریننگ ما ڈیولز، ریسورس پرسنز، کلا س رومز، سیمینار رومز، میٹنگ رومزاور الا ئڈ سروسز کے علا وہ آڈیٹو ریم کے وسا ئل مہیا کرے گی جہا ں یو ایم انٹر پرا ئزز کے سینئر انتظا می افسران کی پیشہ وارانہ صلا حیتو ں کو اُجاگر کرنے کے لیئے کپیسٹی بلڈنگ ٹریننگز،ورکشاپ، سیمینار اور کانفرنس منعقد کروائی جا ئیں گی۔








However there are some things you can concentrate on amazon priligy Art, healing, 162 p130
2008 Nov 1; 423 2 207 14 priligy in usa We were able to conceive after 6 cycles, but we found out that the pregnancy was not normal, though we weren t sure why initially
buy cytotec without prescription He didn t know where the leaders of the Muslim Brotherhood were, where to find the leaders of Gamaa Al Islamiya Гў an Islamist group he supports Гў or anyone leading those backing Morsi
**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.