پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 166 رنز کا مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے شرفین ردر فورڈ 58 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button