پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

سندھ اسمبلی: ذوالفقار بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کی بھٹو قتل ریفرنس کے حوالے سے جاری ہونے والی رائے پر وزیراعلیٰ سندھ نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔

قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طور پر شہید اور قومی اور جمہوری ہیرو قرار دیا جائے۔ قرارداد کو منظور کرلیا گیا جبکہ تمام جماعتوں نے بھی اس کی حمایت کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button