پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

گورنر پنجاب کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق بلیغ الرحمان نے فیصلہ پارٹی قائد نوازشریف سے اہم ملاقات میں کیاہے ۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت میں شراکت کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت گورنر پنجاب پیپلز پارٹی کو دینے کا فیصلہ ہواہے ۔

صدر مملکت عارف علوی کے انتخاب کیلئے چاروں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی میں پولنگ کل صبح دس بجے سے شام چار بجے تک ہو گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button