پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کی آخری گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابی کے بعد فائنل فور لائن اپ مکمل ہوگئی اور کراچی کنگز کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔

سعود شکیل نے 88 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button