پاکستانتازہ تریندین و دنیا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور میں جاری ہے۔

لاہور کی زونل کمیٹی کو چاند نظر آنے کی نہ صرف شہادت موصول ہوئی بلکہ اجلاس میں شریک اراکین نے اس کا مشاہدہ بھی کیا۔

اسلام آباد، پشاور، کراچی سمیت دیگر شہروں میں چاند واضح طور پر دیکھا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button