پاکستانتازہ ترینسیاست

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں بطور سینئر وزیر شامل

تفصیلات کے مطابق شرجیل انعام میمن کی کابینہ میں بطور سینئر وزیر اور دو محکموں کے قلمدان سونپنے کا نوٹی فکیشن جاری۔

شرجیل انعام میمن پیپلز پارٹی نے سابقہ دور حکومت میں ورکس اینڈ سروس، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ اور اطلاعات کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button