پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل9؛ عماد کو چھیڑنے پر شاداب شائقین سے ناراض

گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے عماد وسیم اور حیدر علی کی سنسنی خیز پارٹنرشپ کے باعث بابراعظم کی پشاور زلمی کو شکست دی، اس میچ میں عماد وسیم نے 59 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔

میچ کے اختتام پر کپتان شاداب خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عماد وسیم نے پاکستان کے لیے بہت کھیلا ہے فینز کی جانب سے ان کے خلاف ایسے نعرے ٹھیک نہیں تھے، میری عماد بھائی سے اس حوالے سے بات نہیں ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button