پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2214ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اس باعث مقامی مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کے اضافے سے 231000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 198045روپے کی سطح پر آگئی۔

تولہ چاندی کی قیمت 2580روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 2211.93روپے پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button