پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم نے ماسکو میں حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانا چاہتا ہے۔

وزیراعظم نے صدر پیوٹن کو جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔

روسی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے علاوہ روس تعلیم اور ثقافت میں بھی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button