پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے 2278 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت 237600 روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 203704 روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button