پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 2290ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے 238900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت  204818روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 2610روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2237.65روپے کی سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button