پاکستانتازہ ترینسیاست

قومی اسمبلی اجلاس 15 اپریل کو طلب کرلیا گیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے روز شام 5 بجے ہوگا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرٹیکل 54 کے تحت قومی اسمبلی اجلاس طلب کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button