پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

مرتضیٰ وہاب اور گھنور اسران سندھ حکومت کے ترجمان مقرر

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دونوں کی تعیناتی کی منظوری دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  میئر کراچی ہونے کی وجہ سے مرتضیٰ وہاب عام انتخاب میں کسی بھی نشست سے کھڑے نہیں ہوئے تھے تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے انہیں ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button