انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی20 بارش کے باعث منسوخ

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button