پاکستانتازہ ترینکھیل

4 ہفتے تک ٹیم پر تنقید نہ کرنے کریں، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی نے ایک بار پھر بابر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ کپتان اکیلا ہی بابر اعظم سب پر بھاری ہے۔ یہ وقت ٹیم کو سپورٹ کرنے کا ہے لہذا چار ہفتے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید نہ کریں، قوم کی سپورٹ رہی تو یہ ٹیم ورلڈکپ جیتے گی۔

ورلڈکپ میں پاکستان بھارت پر جانے کا پروگرام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ لڑکوں سے کہا ہے کہ وہ بے خوف ہوکر کھیلیں کیونکہ ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

5 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button