انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب

تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی تاج پوشی کی تقریب لاہور  کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی

مقابلوں میں مس پاکستان ورلڈ وجیہہ احسان، مس پاکستان ڈاکٹر رابیل اسلم، مس پاکستان یونیورسل کوکب محمود اور مس پاکستان گلوبل کا تاج مہوش بٹ کے حصے میں آیا۔

لڑکوں کے ٹائٹل جیتنے والے مسٹر پاکستان ورلڈ عثمان جنجوعہ اور مسٹر پاکستان یونیورسل علی جاوید کو میڈلز پہنائے گئے- مس پاکستان ورلڈ کی صدر  سونیا احمد کا کہنا تھا کہ اس طرح کے مقابلے کروانے کا مقصد دنیا بھر میں ہاکستان کے نام کو روشن کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button