پاکستانتازہ ترینکھیل

ماہ نور نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

موصولہ اطلاعات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ماہ نور علی نے سیمی فائنل میں ایشن جونیئر 4 جاپان کی  ایمیلی سینیئر کو  کسی دقت کے بغیر 0-3 سے زیر کیا تھا۔

4 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button