انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

پاکستانی لوک گلوکارہ مائی دھائی ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئیں

میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے نے ایکول پروگرام کے تحت 80 سالہ گلوکارہ کو ماہ جون کیلئے پاکستان کا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائی ڈھائی نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر بھی جلوہ گر ہونے والی سال 2024 کی پہلی گلوکارہ بھی بن گئی ہیں۔

اسپاٹی فائے کا ایکول پاکستان پروگرام خواتین گلوکاروں کی حوصلہ افزائی اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button