انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری چیمپئن شپ میں پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اوراویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے قبل ازیں اپنے پہلے میچ میں میزبان سعودی عرب 2 کوکسی دقت کے بغیر 0-3 سے مات دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button