
لاہور(خبر نگار) اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے کہاہے کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے وطن عزیز میں قرآن و سنت کا نفاذ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ حرمت رسولﷺدفاع عقیدہ ختم نبوتؓ و عظمت صحابہؓ اسلامی شعائر اللہ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنا ہے تو صحابہ کرام ؓ مقدس ہستیوں کے تقدس کو یقینی بنانا ہو گا۔ سینٹ، قومی اسمبلی سے تو ہین صحابہؓ، توہین ا±مھات المومنین ؓ کا قانون پاس ہوا لیکن افسوس اس پر آج تک عمل درآمد نہیں ہو سکا“ کارکن ”فضائل صحابہؓ واہلبیتؓ“کانفرنس کی تیاریوں کے لئے کمر کس لیں۔ ان خیالات کا اظہا ر ا±نہوں نے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ قرآن و سنہ اسلامک سینٹر یو ای ٹی سوسائٹی لاہور میں مختلف اضلاع کی رکنیت سازی اور نوٹیفیکیشن تقریب سے خطاب اور جماعتی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر علامہ طارق محمود یزدانی، حافظ ذاکرالرحمن صدیقی و دیگر کی باہمی مشاورت کے ساتھ خالد محمود راسخ(وائس چیئرمین جمعیت اہلحدیث پنجاب)،حکیم فاروق حیدر(سینئر نائب صدر جمعیت اہلحدیث پنجاب)، مولانا حافظ عون باری (سینئرنائب ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث پنجاب)،مولانا ابو بکر صدیقی (جوائنٹ سیکر ٹری جنرل جمعیت اہلحدیث پنجاب)، حافظ محمد سلفی رینالہ خورد (ناظم اعلیٰ)،مولانا انور شاہ کشمیری کے پڑپوتے طاہر شاہ (صدر تحصیل سرگو دھا)،مولانا اسد اللہ کاہلوں(جمعیت اہلحدیث صدر سٹی فیصل آباد)، مولانا محمود الحسن ساقی (جمعیت اہلحدیث سٹی قائم مقام ناظم اعلیٰ فیصل آباد) جبکہ جمعیت اہلحدیث ضلع حافظ آباد میں حافظ ظہور الہٰی(چیئرمین)،مولانا انعام الرحمن رانجھا(جنرل سیکر ٹری)،مولانا سیف اللہ موہل (صدر)،حافظ محمد عبد اللہ (چیف آرگنائزر)،مولانا خلیل الرحمن (ناظم تبلیغ)ماسٹر اصغر (ناظم مالیات)،اہلحدیث یوتھ فورس ضلع حافظ آبادقاری مبشر اقبال(صدر)،حافظ حبیب الرحمن کھر ل (جنرل سیکر ٹری)،حافظ احمد(سیکیورٹی انچارج)، رائے ارشد کھرل (رابطہ سیکر ٹری)،حافظ شعیب احمد راسدی (صدر تحصیل حافظ آباد اہلحدیث یوتھ فورس) سردار مختاراحمدڈوگر(قصور) کی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے ان کی ر±کنیت سازی سمیت باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردئیے۔








why do bodybuilders die young
References:
https://pad.karuka.tech/
References:
royal reels casino gambling license Rocket live
casino
References:
The star casino sydney
References:
https://graph.org/Ultimate-Guide-to-Treasury-Casino-Games-Dining-and-Tips-04-20
References:
Online betting australia
References:
https://hard-rock-hotel-and-casino-biloxi.online-spielhallen.de/
References:
Slots jungle
References:
https://free-spin-casino-no-deposit-code.online-spielhallen.de/
References:
Hanover (Hannover)
References:
https://gta-casino-hack.online-spielhallen.de/
References:
Düsseldorf
References:
https://crypto-casino-bonus.online-spielhallen.de/
References:
Bottrop
References:
https://free-casino-slot-machine-games.online-spielhallen.de/
References:
Heidelberg
References:
https://casino-wurfelspiel.online-spielhallen.de/
References:
Atlantis casino reno https://casino-liechtenstein.online-spielhallen.de/
References:
Roulette online schweiz book of ra