انٹر نیشنلتازہ ترین

میٹا نے ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر سے پابندی اٹھالی

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا نے بیان جاری کیا جس میں ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ امریکی صدارت کے لیے نامزد امیدوار آزادی اظہار رائے کے حامل ہوسکیں۔

سابق صدر پر 2021 کے اوائل میں میٹا کے پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

2023 میں ان کے اکاؤنٹس کو بحال کر دیا گیا تھا تاہم انہوں نے مکمنہ طور پر دوبارہ قوانین کو توڑا تو انہیں دوبارہ سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button