پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

خیبرپختونخوا: لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 17 گھنٹے تک پہنچ گیا

پیسکو حکام کے مطابق شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی کوشش جاری ہے، دیہی علاقوں اور خاص طور پر بجلی بل ادا نہ کرنے والے علاقوں کے لوگوں پر لوڈ شیڈنگ میں کسی قسم کی کمی نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت صوبے میں بجلی کی ضرورت 1900 میگا واٹ ہے، مگر وفاق کی طرف سے صرف 1580 میگا واٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے صوبے میں بجلی کا شارٹ فال ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button