پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

لاہور: گجرپورہ میں بچوں سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

گجرپورہ کی حدود میں کرول گھاٹی جنگل میں بچوں سے بد فعلی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم محمد آصف ولد محمد شوکت قوم چنگڑ سکنہ چائنہ اسکیم کا رہائشی  ہے جسے پولیس ٹیم نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرکے گرفتار کیا۔

ملزم نے احمد ٹاؤن میں واقع مدرسے کے 14 سالہ حافظ قرآن محمد انس کے ساتھ بد فعلی کی۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button