پاکستانجرم و سزاسٹی

ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کاروزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری

لاہور(خبر نگار، کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنزدفترمیں شہریوں کی بروقت دادرسی کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بھی کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی بروقت قانونی مدد کو یقینی بنانا ہے۔ شہری بغیر سفارش اور بلا خوف و خطر میرے دفتراپنے مسائل کے حل کیلئے آسکتے ہیں۔میرے دفتر کے دروازے شہریوں کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button