
ترجمان پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ ملکی کرکٹ کے غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں پر کام کے بوجھ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم کو ان کی خدمات درکار ہوں گی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی چاہتا ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی سیزن کے آغاز میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔








**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.