انٹر ٹینمنٹتازہ ترین

وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیا

فواد خان کے بھارتی مداح 8 سال بعد بالی ووڈ میں اُن کی واپسی پر پُرجوش ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار بہت جلد وانی کپور کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

اس نئی فلم کا نام تو منظرِ عام پر نہیں آیا ہے تاہم، فلم میں فواد خان کے کردار اور شوٹنگ کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

بھارتی خبررساں ادارے فلم فیئر نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان اپنی نئی بالی ووڈ فلم میں برطانیہ کے ایک شیف کا کردار ادا کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button