پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس اب سی ڈی اے کی ذمہ داری ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button