پاکستانتازہ ترینسیاست

توہینِ الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کیخلاف کا جیل ٹرائل کالعدم قرار

ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری پر اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دے دی۔

الیکشن کمیشن نے 3 جنوری 2024 کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button