پاکستانتازہ ترینسیاست

دہشتگردی کے خلاف قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہوشاب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔

سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button