سٹیسیاست

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت ہندو شادیوں کی رجسٹریشن بارے اہم اجلاس

ہندو کمیونٹی کی شادیوں کی رجسٹریشن کو سہل بنانے کیلئے مکمل تعاون فراہم کریں گے ۔ رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت صوبہ پنجاب میں ہندو شادیوں کو رجسٹرڈ کرنے کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سیکرٹری انسانی حقوق علی بہادر قاضی ، ڈپٹی سیکرٹری مینارٹیز ، صدر پاکستان ہندو مندر مینیجمینٹ کمیٹی کرشن شرما ، پروفیسر منہاج یونیورسٹی صابر ناز اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔
اجلاس کا مقصد ہندو برادری کی شادیوں کی قانونی رجسٹریشن کے عمل کو آسان اور مؤثر بنانا تھا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور نے کہا، "ہم ہندو کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور ان کی شادیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو سہل بنانے کیلئے مکمل تعاون فراہم کریں گے۔ حکومت پنجاب اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ تمام اقلیتوں کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔”

اجلاس میں ہندو کمیونٹی کے رہنماؤں نے اپنی تجاویز پیش کیں اور موجودہ مسائل پر تفصیلی بات چیت کی۔ کرشن شرما نے کہا، "یہ ایک اہم قدم ہے اور ہم حکومت پنجاب کی اس کوشش کی تعریف کرتے ہیں۔ امید ہے کہ جلد ہی ہم اپنے مسائل کا حل دیکھیں گے۔”

پروفیسر منہاج یونیورسٹی صابر ناز نے کہا کہ بہتر ہوگا کہ کمیونٹی کے تمام نمائندگان کو مشاورتی اجلاس میں شامل کیا جائے جیسا کہ رحیم یار خان میں ہندو کمیونٹی کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
صوبائی وزیر نے شرکاء کو یقین دلایا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی باہمی مشاورت کے بعد ہی آگے بڑھا جائے گا کیونکہ حکومت پنجاب کا وژن عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے ۔ اجلاس کے اختتام پر صوبائی وزیر اور ہندو کمیونٹی کے نمائندوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ باہمی تعاون اور مشاورت سے تمام مسائل کا حل نکالیں گے اور ایک ایسا نظام وضع کریں گے جو ہندو شادیوں کی رجسٹریشن کو آسان اور مؤثر بنائے گا۔

One Comment

  1. We recommend Everygame for the best overall poker bonuses and Bovada for the easiest poker bonuses. No matter which poker site you choose, we suggest reviewing their terms and conditions and the types of bonuses available to find the best choice for your playing frequency and budget. Good luck! We’re rooting for you! Everygame: Everygame is a powerful bookmaker that understands the importance of offering a ton of bonuses. We found free bet bonuses, referral programs, and a $1,000 crypto welcome bonus. For Bitcoin transfers, select the Bitcoin logo, use the provided QR code address, and transfer BTC from your Cash App wallet to your Bovada wallet. Also, don’t forget to secure your Bovada welcome bonus. Bovada poker players will find that there is a dedicated poker app available on all iOS and Android devices. However, the poker rooms can still be accessed using their web browser. The mobile poker app simply makes navigation in the Bovada poker room easier and provides a more aesthetically pleasing mobile experience than that of the web-based poker room.
    http://www.babypure.co.kr/gb/bbs/board.php?bo_table=free&wr_id=38878
    Please stand by, while we are checking your browser… Copyright © 2023 Holdem Poker Chips – All Rights Reserved. PokerStars is the only place where you can watch and play against Team PokerStars Pro – our group of elite pro players. Between them they have scores of World Series bracelets, EPT and WPT titles and more, adding up to millions in winnings. And now you can join them at the tables with PokerStars. For a time, Full Tilt Poker still existed in the sense that there was still a domain with that name and you could play poker on it. You could even download what was ostensible Full Tilt Poker software, with the main difference being that when you actually attempted to play poker it would be the PokerStars site and software that you would be using. The long-term writing for the site was very much on the wall.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button