پاکستانتازہ ترینسیاست

گورنر سندھ کی جماعت اسلامی کو گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش

کا مران ٹیسوری نے کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاوس میں انتظار کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنے کی حمایت کرتا ہوں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بارش کے پیش نظر دھرنے کے شرکا کے لیے پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا۔

دھرنے میں شریک نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کی آفر کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button