انٹر نیشنلتازہ ترین

ڈھاکا: بھارتی ثقافت کے فروغ کیلئے قائم اندرا گاندھی کلچرل سینٹر نذر آتش

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم نے ڈھاکا کے علاقے دھانموندی میں واقع اندراگاندھی کلچرل سینٹر پر چڑھائی کردی اور آگ لگا دی، اس کے علاوہ دارالحکومت کے دیگر کئی مقامات بشمول بنگابندھو میموریل میوزیم پر آگ لگادی۔

بنگابندھو بھابن مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا، جنہیں 1975 میں قتل کردیا گیا تھا جب وہ ملک کے صدر تھے۔

غیرملکی خبرایجنسی کی جانب سے جاری کی گئیں ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتابیں اور دیگر اشیا آگ کی نذر ہو رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button