پاکستانتازہ ترینسیاست

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ ایئرپورٹ پر نائب وزیراعظم کا استقبال سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور سعودی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل مدینہ برانچ ابراہیم بن محمد سعید السوبھی نے کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس اسلامی جمہوری ایران اور فلسطین کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے۔

سعودی عرب پہنچنے کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر نماز ظہر اور نماز عصر ادا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button