پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

کراچی: ٹرالر ڈرائیو پولیس اہلکار کا سرکاری پستول چھین کر فرار

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسٹیل ٹائون میں تعینات پولیس اہلکاروں نے لنک روڈ کے قریب گاڑیوں کی تلاشی کا عمل شروع کیا اور ٹرک کو روکنے کی کوشش کی موٹر سائیکل سوار اہلکار ذیشان نے ٹرالر کو روکنے کی کوشش کی اور اس دوران ڈرائیور نے ٹرالر روکنے کے بجائے پولیس اہلکار سے اسلحہ چھینا اور فرار ہوگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گلشن حدید میں اسلحہ چھنیے کا واقعہ رات 3 بجے کے قریب پیش آیا تھا۔

پولیس نے پورٹ قاسم کے علاقے میں چھاپہ مار کر ٹرک کو تحویل میں لے لیا البتہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button