پاکستانتعلیمسٹی

ویٹرنری یونیورسٹی میں سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی اور ٹریفک قواعد و ضوابط کے موضو ع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

اجلاس کی مشترکہ صدارت وا ئس چانسلر میری ٹوریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) اور چیف ٹریفک آفیسر لاہور/ ایس ایس پی مس عمارہ اطہرنےکی

بڑ ھتی ہو ئے آبادی اور رش کی پیش نظر ضروری، ہر شہری کو ٹریفک کے قوا نین اور قوا عد و ضوابط کے بارے آگاہی ہو ۔ عمارہ اطہر سی ٹی او. ٹریفک قوا نین کی پاسداری کروانے کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے اقدا مات قابل ستائش ہیں۔ ڈاکٹر محمد یونس
لاہور(خبر نگار ) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈائریکٹو ریٹ سٹو ڈنٹس افیئرز نے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے با ہمی اشتراک سے گذشتہ روزروڈ سیفٹی اور ٹریفک کے قوا ئدو ضوابط کے مو ضو ع پر آ گاہی سیمینار کا ا نعقاد کیا۔ جس کی مشترکہ صدارت وا ئس چا نسلر میری ٹوریئس پرو فیسر
ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) اور چیف ٹریفک آفیسر لاہور/ ایس ایس پی مس عمارہ اطہرنے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی، سٹی ٹریفک پولیس لاہور سے ڈی ایس پی انچارج ایجو کیشن مس فہمیدہ ذیشان اور ایجو کیشن آفیسر مسٹر محمد عا مر، ڈائریکٹر سٹو ڈنٹس افیئر
ز ڈاکٹر محمد اسد علی کے علا وہ سٹی ٹریفک پولیس لاہورکے آ فیشلز،فیکلٹی ممبرا ن اور طلباو طالبات کی بڑی تعدادنے شر کت کی۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے مس عمارہ اطہر نے کہا کہ شہر لاہور کی بڑ ھتی ہو ئے آبادی اور رش کی پیش نظر ضروری ہے کہ ہر شہری کو ٹریفک کے قوا نین اور قوا عد و ضوابط کے بارے میں نالج ہو تاکہ رو ڈ ایکسیڈینٹ میں کمی آ ئے اور لوگ ایک جگہ سے دوسرے جگہ محفوظ سفر کر سکیں۔اُ نہو ں نے مہلک حا دثات سے بچنے کے لیئے مو ٹر سائکل چلانے کے لیئے ہیلمٹ پہننے پر زور دیا نیز ڈرائیونگ لائسنس کے حصو ل، ڈرائیونگ سیکھنے اور خوا تین کی مو بیلیٹی سے متعلقہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے کیئے جانے والے دیگر اقدا مات کے بارے میں تفصیلی بتا یا۔
پرو فیسرڈاکٹر محمد یونس نے حادثات سے محفو ظ رہنے کے لیئے ٹریفک قوا نین کی پابندی کرنے پر زور دیا نیز ٹریفک قوا نین کی پاسداری کروانے کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے اقدا مات کو بھی سرا ہا۔ پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے کہا کہ اس طرح کے سیمینار ز کا انعقاد طلبہ کورو ڈ سیفٹی بارے آ گاہی دینے اور قواعد و ضوابط سے متعلقہ نالج سکھانے کے لیئے انتہا ئی سود مند ہے۔ قبل ازیں ایجو کیشن آفیسر مسٹر محمد عا مر نے شر کا کو ایک جامع لیکچر دیا،جس میں
روڈ ایکسیڈنٹ کی وجو ہات، قوا نین پر عمل پیرا ہو نے، دوران ڈرا ئیو نگ مو با ئل فون کا انسا نی زند گی کے لیئے جان لیوا استعمال نیزہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال کے فوا ئداور حا دثات کی صورت میں پیدا ہو نے والے سنگین نتا ئج سے بچنے کے بارے میں مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی رو شنی ڈا لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button