پاکستانتازہ ترینسیاست

یوم آزادی پر تحفہ، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6.7 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق حالیہ کمی کے بعد 31 اگست تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوجائے گی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button