پاکستانتازہ ترینسیاست

صدر مملکت نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیے دی

ایوان صدر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہے

صدر مملکت نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی و غیر ملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی تھی۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد مذکورہ تمام تر افراد کو سول ایوارڈ 23 مارچ 2025 کی تقریب میں دیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button