انٹر نیشنلتازہ ترین

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 40,005 افراد شہید اور 92,401 زخمی ہوچکے ہیں۔

مرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے کیمپ میں پناہ گزینوں پر اسرائیلی ڈرون حملے میں آج دو فلسطینی شہید ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button