پاکستانتازہ ترینسیاست

ہم ایٹمی طاقت ہیں روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم

کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو انشا اللہ چار چاند لگیں گے، آہستہ آہستہ تبدیلی آرہی ہے، شرح سود میں دو فیصد کمی سے تمام شعبوں کو فائدہ ہوگا۔

آئی ایم ایف کے حوالے سے ہم نے اپنی پوری کوشش کی اور اگلے پروگرام کیلیے گفتگو اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے، پروگرام طے ہونے کے بعد ہم شرح نمو میں اضافے کیلیے اقدامات اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احسن لنگڑیال کو ابھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیلیے وقت دیا ہوا ہے تاکہ وہ چیزیں ہینڈل کرلیں اور پھر میں اُن کے ساتھ اہداف کے حصول کیلیے میٹیگن کروں گا۔

3 Comments

  1. RESULTS DNA dependent protein kinase DNAPK was identified as the most significant kinase associated with metastatic progression in high risk prostate cancer buy priligy usa Fluids should be administered according to individual needs, reassessed on a regular basis, e

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button