انٹر ٹینمنٹ
ہریتھک روشن اور صبا کی شادی تاریخ کی سامنے آگئی
ہریتھک روشن اور صبا آزاد کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا اور دونوں نے اپنے رشتے کے بارے میں کبھی کھل کر اظہار نہیں کیا۔
ہریتھک اور صبا کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
بالی وڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
ہریتھک روشن اس وقت اپنی نئی فلم ’فائٹر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہے جس میں ان کے ساتھ دپیکا پڈوکون بھی ہیں۔