سٹیصحت

منشیات کے خلاف تعلیمی اداروں میں مہم ۔۔۔۔۔

لاہور (خبر نگار)نیشنل کالج آف آرٹس اسلام آباد اور ڈرگ ایڈوائزری ٹرینیگ حب کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا۔صدارت کالج کیمپس کی انچارج حدیقہ عامر نے کی۔
کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں ڈاکٹر محمود رحمان اور سیکورٹی ہیڈ شہزاد ادریس کی خصوصی شرکت۔ اس موقع پر انسداد منشیات کے کنسلٹنٹ سید ذوالفقار حسین کا کہنا تھا کہ سکولوں کالجوں اور پرائیویٹ اکیڈمیوں کے طلبہ میں سافٹ ڈرگز کے رحجان میں اضافہ ہوا ہے ۔۔انکا کہنا تھا کہ کالج اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلبہ کے ٹیسٹ ضروری ہیں اور انکے بیگز کی تلاشی بھی ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button