سٹیصحت

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے ذوالفقار علی ولد محمد یار کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز (مینجمنٹ) کے مضمون میں ،امبر طارق بٹ دختر طارق بٹ کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ،طاہرہ بتول دخترحاجی نذیر احمد کوبائیوکیمسٹری کے مضمون میں ،ثناء ہارون دختر محمد ہارون قادر کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں،عامر ندیم ولد ملک محمد نواز کومیٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے مضمون میں،ثناء شکور دختر عبدالشکور کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں،شازیہ غفور دختر عبدالغفور چوہدری کوزوالوجی کے مضمون میں،محمد فیصل مجید ولد رشم خان کوسوشیالوجی کے مضمون میں،ظہیر احمد ولد نذیر احمد کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میںاورسید راشد احمد شاہ ولد سید بہار شاہ کوفارسی کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button