پاکستانتازہ ترینسیاست

صدر مملکت کی نااہلی، سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کےلیے مقرر

سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
درخواست میں  آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button