سٹی

سوشل میڈیا پر شکایت ،وزیر بلدیات ابرہیم مراد کی ہدایت پر بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے دو ملازم معطل کر دئیے گئے

لاہور (خبرنگار)سوشل میڈیا پر شکایت موصول ہونے پر وزیر بلدیات ابرہیم مراد کی ہدایت پر مفت آٹا لینے آنے والے بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے دو ملازم معطل کر دئیے گئے۔مفت آٹا لینے آئے بزرگ پر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے اٹینڈنٹ نے اقبال اسٹیڈیم میں تشدد کیا تھا۔ابراہیم مراد نے سوشل میڈیا پر شکایت موصول ہونے پر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے ملازم اور سپروائزر کو معطل کرنے کی ہدایت کی تھی۔٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button