
لاہور (خبر نگار)ادویات کی مارکیٹ میں قلت مریضوں کی حالت زار اور فارماسوٹیکل کے راہ مٹیریل امپورٹ کے مسائل سے تحریری طور پر آگاہ کیا ، نور مہر نے مزید بتایا کہ ایک سو چالیس سے زائد فارماسوٹیکل کمپنی بند ہو چکی ہیں اور سینکڑوں فارمسسٹ بے روزگار ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایل سی کے مسائل فوری طور پر حل کرے ، پنجاب حکومت ہر میڈیکل سٹور پر فارماسسٹ کی تعیناتی کو یقینی بنائے اور سرکاری اسپتالوں میں کلینکل فارماسسٹ اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں ہر 10 بیڈ پر ایک فارماسسٹ کی تعیناتی ضروری ہے

