جرم و سزاسٹی

موبائل پولیس خدمت مرکز/ رواں ہفتے کا شیڈول

جمعہ کو سندرجبکہ بروزہفتہ علی رضا آباد ٹھوکر پُل نواب ٹاؤن فرائض انجام دے گا۔ ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر

موبائل پولیس خدمت مرکزبروزپیرومنگل کو نزد چوہنگ اڈا،بدھ وجمعرات کو پنجاب ایمپلائزکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ویلنشیاء ٹاؤن،

لاہور(خبر نگار)
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمدکوثر نے کہا ہے کہ لاہور پولیس شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ شہریوں کو ایک ہی چھت تلے14 مختلف سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

رواں ہفتے کے دوران موبائل پولیس خدمت مرکزبروزپیرومنگل کو نزد چوہنگ اڈا،بدھ وجمعرات کو پنجاب ایمپلائزکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ویلنشیاء ٹاؤن، جمعہ کو سندرجبکہ بروزہفتہ علی رضا آباد ٹھوکر پُل نواب ٹاؤن فرائض انجام دے گا۔ افضال احمد کوثر نے کہا کہ موبائل پولیس خدمت مرکز دفتری اوقات میں مقررہ پوائنٹس پر موجود ہوگا۔ شہری مطلوبہ سہولیات کے حصول کیلئے ضروری دستاویزات ہمراہ لائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button