کھیل

 ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

ٹام لیتھم کیوی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت کریں گے ، 15 رکنی اسکواڈ میں حالیہ ون ڈے ڈیبیو کرنے والے چاڈ بوز، راچن رویندرا اور ہنری شپلی کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

کیوی اسکواڈ کے 9 کھلاڑی پاکستان میں حالیہ ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں جس کے میچز اس سال کے شروع میں کراچی میں کھیلے گئے تھے، ثقلین مشتاق اسسٹنٹ کوچ کے طور پر کیوی ٹیم کے ساتھ موجود ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button